پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ماہرہ خان نے اپنی ایک ایسی تصویر سوشل میڈیا پر دیدی کہ طوفان برپا ہو گیا ۔۔ تصویر لنک میں 

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ(این این آئی) پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ترکی کے ساحل کی نئی تصویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا، وہ ان دنوں ترکی میں چھٹیاں منا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق خوبصورت پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں، ہر وقت سوشل میڈیا پر پوسٹنگ میں مصروف رہتی ہے، ان دنوں وہ چھٹیوں گزارنے کیلئے ترکی میں موجود ہے۔ماہرہ خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر

ترکی کے ساحل پر موجود اپنی تصویر شئیر کی، جس میں انھوں نے جالی دار میکسی پہن رکھی ہے، اس تصویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔یاد رہے کہ چند روز قبل اطلاعات تھیں کہ ماہرہ خان نے اچانک فلم ’’مولا جٹ 2‘‘ میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا کیونکہ ان دنوں وہ شعیب منصور کی فلم ’’ورنہ‘‘ کی شوٹنگ کرارہی ہیں جب کہ انھوں نے فرجادبنی اور مینوگور کی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ میں بھی کام کا معاہد ہ کیا ہوا ہے۔اس سے قبل پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھی سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کے ساتھ تصویر پوسٹ کی، جس میں انکا بیٹا اسپائڈر مین کی ٹوپی پہنا ہوا تھا۔

Same face always, when deciding what to order. #nofilterphoto #throwback

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…