جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

پاکستانی معروف ادکارہ سنبل اقبال کو پہنچانا مشکل ہو گیا ، نئی تصاویر دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے 

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال نے کرئیر کی شروعات2005 میں پاکستان کے معروف نجی چینل سے کی ،بعد ازاں انہوں نے مختلف ڈراموں میں کام کیا جن میں موڑ اس گلی کا،دلِ آباد،میرے خواب ریزہ ریزہ، ریت اور آنگن ،اور روگ وغیرہ شامل ہیں۔

سنبل پاکستان کے تقریباً تمام بڑے پروڈکشن ہاؤسزکے ساتھ کام کرچکی ہیں ،اداکاری کے ساتھ انہوں نے ماڈلنگ کی دنیا میں بھی خوب نام کمایا ہے۔شوبز کی دوسری اداکاراؤں کی طرح سنبل نے بھی اپنی خوبصورتی بڑھانے کیلئے کاسمیٹک سرجری کا سہارا لیا اوراپنی دلکشی میں اضافہ کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…