جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

میں بھی آئی پی ایل اسی صورت دیکھوں گا جب یہ کام ہو گا ؟؟ معروف بھارتی ادکار کے بیان نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا

datetime 6  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) معروف بھارتی اداکار رشی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ٹویٹر پر رشی کپور نے اپنیٹویٹ کیذریعے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شمولیت پرزوردیا۔ رشی کپور نے کہاکہ آئی پی ایل میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی شامل ہیں۔ان کاکہنا تھاکہ افغانستان کے کھلاڑی آئی پی ایل میں ڈیبو کریں گے۔ انھوں نے مطالبہ کیاکہ پاکستانی کھلاڑیوں کو بھی آئی پی ایل میں موقع دیاجائے۔

رشی کپورکامزید کہناتھاکہ پاکستانی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شمولیت کے بعد میچ جان دار ہوگا۔ انھوں نے ٹویٹ میں دوبارہ دہراتے ہوئے کہاکہ ہم بڑے لوگ ہیں،پاکستانی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں آنے دیاجائے۔واضح رہے کہ آئی پی ایل کا انعقادآج سے ہورہاہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی 2008 کے بعد آئی پی ایل میں ایکشن میں دکھائی نہیں دئیے ہیں

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…