کرینہ کپور کس پاکستانی شہری سے ملنے کیلئے کہاں پہنچ گئیں؟
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کے شومیں شرکت اور ان سے ملاقات کیلئے دبئی پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کرینہ کپور نے دبئی کا مختصر دورہ کیا جس دوران پاکستانی ڈیزائنر کے شو میں شرکت کی فراز منان کا جمیرہ کے علاقے میں ایک سٹور ہے اور… Continue 23reading کرینہ کپور کس پاکستانی شہری سے ملنے کیلئے کہاں پہنچ گئیں؟