جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

میں عمران خان سے آٹوگراف لینے گیا تو انہوں نے مجھے ڈانٹ دیا، پھر تین سال بعد ایک ملاقات میں میں نےان سے کیا کہا؟

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان حامد میر کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم ، بھارت میں پاک ، بھارت میچ کھیلا جا رہا تھا، میں اس وقت بھی عمران خان کا بہت بڑا فین تھا ، میں نے عمران خان سے آٹو گراف لینا تھا اور میں بائونڈری کے پاس کھڑا تھا، اتنے میں عمران خان جو بیٹنگ کر رہے تھے وہ

آئوٹ ہو گئے اور پویلین جانے لگے، میں نے انہیں دیکھا تو آٹو گراف کیلئے آگے بڑھا، عمران خان کے آئوٹ ہونے سے پاکستانی ٹیم ڈگمگا گئی تھی اور خان اس وقت کچھ غصے میں لگ رہے تھے، میں نے آٹو گراف کیلئے کہا تو انہوں نے مجھے بری طرح ڈانٹ دیا، پھر ایک بار تین سال کے بعد میں ان سے ملا تو میں ان سے شکایت کی کہ آپ نے مجھے ڈانٹ دیا تھا، مجھے بہت برا لگا لیکن میں اب بھی آپ کا بہت بڑا فین ہوں۔

 

315e69117b8b8973380bbfd3c065a053

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…