جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی گلوکارہ الکا یاگنک پاکستانی اداکار احسن خان کی دیوانی نکلیں، وڈیو پیغام میں کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ڈراموں اور ہمارے شو بز ستاروں کی اداکارانہ صلاحیتوں کی دھوم صرف ملک میں ہی نہیں۔ بھارتی ستارے بھی اس بات کے معترف ہیں۔ معروف بھارتی پلے بیک سنگر الکا یاگنک، اداکار احسن خان کی مداح نکلیں۔ ایک ڈرامے میں احسن کی اداکاری اتنی بھائی کہ الکا نے احسن خان کے لیے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ الکا یاگنک کا کہنا

تھا کہ احسن خان عام طور پر رومانوی اداکاری کرتے ہیں لیکن جس طرح انہوں نے ڈرامہ سیریل اڈاری میں بالکل الٹ کردار ادا کیا وہ انتہائی تاریخی ہے، ہم بھارتی اس کردار میں احسن خان کی اداکاری کو دیکھ کر حیران و پریشان رہ گئے ہیں۔ الکا یاگنک کا کہنا تھا کہ احسن خان سے بہتر مذکورہ کردار کوئی ادا نہیں کر سکتا تھا۔ میں احسن خان کی اداکاری کو بہت پسند کرتی ہوں۔

Happy-Birthday-Alka-Yagnik

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…