بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ کی انتہائی قابل اعتراض تصاویر سامنے آگئیں ، عوام آگ بگولہ

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی )معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ انزلیکا طاہر کی انتہائی قابل اعتراض تصاویر سامنے آگئیں جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں بچپن گزارنے والی بیوٹی کوئین و اداکارہ انزلیکا طاہر کی متعدد قابل اعتراض اور بولڈ تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں جن میں انہوں نے صرف زیر جامہ پہن رکھا ہے ۔مختلف زاویوں

سے ساحل سمندر پر لی گئی انکی ان تصویروں کو کسی بھی پاکستانی ماڈل کی سب سے بولڈ تصاویر قرار دیا جا رہا ہے ۔خوبرو حسینہ نے حال ہی میں پاکستانی فلم انڈسٹری میں قدم رکھا ہے تاہم اب انکی اس قسم کی قابل اعتراض تصاویر سامنے آنے کے بعد اداکارہ کے مداح سوشل میڈیا پر انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…