بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سونو نگم کے اذان مخالف بیان کے بعد بھارتی معروف اداکارہ پاکستان پہنچ گئیں

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سونو نگم کے اذان مخالف بیان کے بعد بھارتی معر وف اداکا رہ پاکستان پہنچ گئیں , بھارت کے معرو ف ہدایت کار مہیش بھٹ کی بیٹی اداکارہ پوجا بھٹ واہگہ کے راستے لاہور پہنچ گئیں ہیں۔ پوجا بھٹ علی عظمت کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گی اور دیگر فنکاروں سے بھی ملاقات کریں گی۔لاہور کے مختصر دورے میں بھارتی اداکارہ لاہور کے تاریخی اور تفریحی مقامات کی سیر بھی کریں گی۔ اس سے قبل پوجا بھٹ گزشتہ برس دسمبر میں لاہور آئیں تھیں اور نیو ایئر منانے کے بعد پوجا بھٹ واپس بھارت روانہ ہو گئیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…