جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

ماہرہ نے ایسا کون سا تیر مار لیا ؟ میں اس کی جگہ’ رئیس‘ میں ہوتی تو ۔۔۔! میرا ماہرہ پر برس پڑیں ، کیا کہہ دیا ؟

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)میرا کو ماہرہ کی فلم رئیس کی کامیابی ہضم نہ ہوسکی ۔ایک انٹرویو میں میرا نے دعویٰ کیا کہ میں نے سب سے پہلے پاکستانی اداکاراؤں کیلئے بالی ووڈ کے دروازے کھولے تھے اور مجھے بھی بھارت میں بڑی مقبولیت ملی تھی جو آج بھی برقرار ہے تاہم ماہرہ خان کو ضرورت سے زیادہ میڈیا کوریج دی جارہی ہے۔

انہوں نے ماہرہ خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اگر شاہ رخ خان کے مدمقابل فلم ‘‘رئیس’’ میں مجھے کاسٹ کیا جاتا تب بھی فلم اتنی ہی کامیاب ہوتی جتنی ماہرہ خان کے ساتھ ہوئی ہے۔اداکارہ کے مطابق میں نے کبھی بھی تعریف کرنے میں کنجوسی سے کام نہیں لیا اور میں ہمیشہ سے ہی فن کی قدر دان رہی ہوں ٗ ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ بھارت میں کسی بھی اچھے پراجیکٹ کی پیش کش ہوئی تو ضرور کام کروں گی اور مہیش بھٹ سے اچھے مراسم قائم ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…