بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اکشے کمار کا نئی فلم میں ایک دن کا معاوضہ کتنے کروڑ ہے؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 16  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) اکشے کمار فلم نگری کی سب سے بڑے بجٹ والی فلم ’’2.0‘‘ کے لیے ایک دن کا معاوضہ 2 کروڑ روپے وصول کریں گے۔لیجنڈری اسٹار رجنی کانت اور اکشے کمار کی فلم ’’2.0‘‘ کی شوٹنگ جاری ہے جسے فلم نگری کی سب سے بڑے بجٹ والی فلم قرار دیا جارہا ہے جب کہ سائنس فکشن فلم میں دونوں اداکا مختلف روپ میں

نظر آئیں گے لیکن اب بھاری بجٹ والی فلم میں اداکاروں کے معاوضے نے بھی سب کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ اکشے کمار فلم ’’2.0‘‘ کے لیے ایک دن کا معاوضہ 2 کروڑ روپے وصول کررہے ہیں جب کہ اداکار 20 دن فلم کی شوٹنگ میں حصہ لیں گے جس کے لیے وہ 40 کروڑ چارج کریں گے اور رجنی کانت کو بھی فلم میں کام کا معاوضہ 60 کروڑ دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…