بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ انجلینا جولی کی شوبز سے کنارہ کشی، وجہ جان کر آپ بھی داد دینگے

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اداکاری کو خیر آباد کہنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق انجلینا جولی نے براڈ پٹ سے علیحدگی اور بچوں کی حوالگی کا تنازعہ حل کرنے کیلئےاداکاری کو خیر آباد کہنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے اور

وہ اپنی توجہ بچوں پر مرکوز کرنا چاہتی ہیں۔ذرائع کے مطابق انجلینا لکھاری اور ہدایتکاری کے شعبے کو جاری رکھنا چاہتی ہیں اور بطور اداکارہ ”میلفیشنٹ ٹو“ ان کی آخری فلم ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…