جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

معروف پشتوگلوکارشاہ سوارخان گرفتار

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف پشتوگلوکارشاہ سوارخان کوایک خاتون سے زیادتی کے الزام میںپولیس نے گرفتارکرلیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشتوگلوکارشاہ سوارخان کے خلاف مردان سے تعلق رکھنے والی خاتون نے تھانے میں رپورٹ درج کرائی  جس میں خاتون نے اپناموقف بیان کیاہے کہ

گلوکارشاہ سوارنے مجھے مردان سے سہانے سپنے دکھاکرپشاوربلایااوریہاں پرمجھے ساتھ زیادتی کانشانہ بنایا ۔خاتون کی طرف سے تھانے میں رپورٹ درج کرنے پرپشاورپولیس نے شاہ سوارخان کوگرفتارکرلیاہے ۔پولیس کے مطابق شاہ سوارکے خلاف گرفتاری کے بعد تحقیقات جاری ہیں اورکل عدالت میں پیش کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…