جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

فواد خان کی فیملی دیکھنے میں کیسی ہے ؟ تصاویر سامنے آگئیں

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)پاکستان کے پر کشش اداکار فواد خان کی اداکارانہ صلاحیتوں کا اعتراف نہ صرف پاکستانی بلکہ بھارتی شوبز انڈسٹری میں بھی کیا جاتا ہے،مقامی ویب سائٹ کے مطابق کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے فواد کے دل میں صرف ان کی فیملی بستی ہے،وہ اپنی اہلیہ صدف اور دونوں بچوں سے بالکل اسی طرح محبت کرتے

ہیں جیسے ایک عام والد اپنے بچوں سے کرتا ہے۔حال ہی میں فواد خان کی دو تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جن میں وہ اپنی فیملی کے ساتھ نظر آرہے ہیں ،ان تصاویر میں فواد کی بیٹی بھی موجود ہے ،یہ تصاویر کسی سالگرہ کی تقریب کے دوران لی گئی ہیں جس میں فواد اپنی فیملی کے ساتھ بھرپور انجوائے کررہے ہیں۔

fawad-kha_1

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…