بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم پر انگلیاں اٹھ گئیں، ایسا کیا ہے اس فلم میں ؟

datetime 12  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) پاکستانی اداکارہ صباقمر کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ پر ریلیز سے قبل ہی انگلیاں اٹھ گئیں جس پر فلم کو مستقبل میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے۔اداکارہ صبا قمر کی پہلی بھارتی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کا ٹریلرجاری کردیا گیا جسے یوٹیوب پر لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں جب کہ فلم کا ٹریلر کو بے حد پسند کیا جارہا ہے لیکن اب فلم پر الزام تراشیاں شروع ہوگئی ہیں۔صباقمر اورعرفان خان کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ کے ٹریلر

کوسوشل میڈیا پر جہاں پذیرائی ملی رہی ہے وہیں فلم کی کہانی پر 2014 میں ریلیز ہوئی بنگالی فلم’’رام دھانو‘‘ کے چربہ ہونے کا الزام لگ گیا ہے جب کہ بنگالی فلم کی کہانی مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والے خاندان پر مبنی ہے جو اپنے بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت کے لیے انگلش میڈیم اسکول میں داخل کرانا چاہتے ہیں، صباقمر کی فلم کی کہانی بھی اسی سے مماثلت رکھتی ہے جس کی بنیاد پر فلم پر چربہ ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…