اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کپل شرما کی جگہ شو کون ہوسٹ کرے گا ؟ سونی ٹی وی نے اعلان کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما جو کہ اپنے نام سے نجی ٹی وی سونی ٹی وی پر کامیڈی شو کر رہے تھے کے لئے 2017 کوئی اچھا نہیں رہا۔ انہیں اپنی ساتھ اداکار کے ساتھ ہونیوالی لڑائی مہنگی پڑ گئی۔ اس لڑائی کے بعد دی کپل شرما شو کی ریٹنگ بھی کافی حد تک متاثر ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کی تازہ رپورٹس کے مطابق نجی ٹی وی نے فیصلہ کیا کہ وہ دی کپل شرما شو کو ختم کر کے مشہور کامیڈین سنیل

گروور کو اپنا پروگرام شروع کرنے کی پیشکش کر سکتے ہیں اور اس حوالے سے حتمی فیصلہ بھی جلد منظر عام پر آ سکتا ہے کیونکہ چینل کی انتظامیہ کو دی کپل شرما شو کی وجہ سے کافی مالی مشکلات کا سامنا بھی ہے۔ذرائع کے مطابق چینل کی اس شو سے کافی امیدیں وابستہ تھیں کہ لیکن شو اس حد تک کمائی کرنے میں ناکام رہا کیونکہ چینل کی انتظامیہ نے اس پروگرام کیلئے کپل شرما کو بھاری معاوضہ دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…