بھارتی معروف جوڑے کے درمیان طلاق ہو گئی
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ کم شرما اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد ممبئی میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں شفٹ ہو گئی ہیں۔بتایا جا رہا ہے کہ کم شرما کے شوہر نے دوسری خاتون کیلئے اداکارہ کیساتھ دھوکا دہی کی جس کی وجہ سے دونوں کے راستے جد ا ہو گئے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ… Continue 23reading بھارتی معروف جوڑے کے درمیان طلاق ہو گئی