معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان گوگل پر بھی بڑا اعزاز لے اڑے، ، آج رات دس بجے کیا ہوگا؟
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف ترین گلوکار راحت فتح علی خان آج رات دنیا کے سب سے مقبول اوربڑے سرچ انجن ’’گوگل‘‘ پر مداحوں سے براہ راست بات کریں گے۔راحت فتح علی خان وہ پہلے پاکستانی گلوکارہیں جنہیں مداحوں سے لائیو بات کرنے کے لیے گوگل کے امریکہ میں واقع ہیڈآفس سے مدعوکیا گیاہے۔ راحت… Continue 23reading معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان گوگل پر بھی بڑا اعزاز لے اڑے، ، آج رات دس بجے کیا ہوگا؟







































