امیتابھ بچن کا مجسمہ کولکتہ کے مندر میں نصب کردیاگیا
کولکتہ(این این آئی) یوں تو بولی وڈ کے شہنشاہ 75 سالہ امیتابھ بچن کے مداحوں کی کوئی کمی نہیں تاہم ان کے کچھ مداح ایسے بھی ہیں، جو انہیں پوجتے ہیں۔بھارتی ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں تو بولی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے مداحوں کی باقائدہ رجسٹرڈ آرگنائزیشنز اور گروپ بھی ہیں،… Continue 23reading امیتابھ بچن کا مجسمہ کولکتہ کے مندر میں نصب کردیاگیا