بالی ووڈکی معروف جوڑی میں 17سال رفاقت ختم ،عدالت نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ارباز خان اور ملائیکہ اروڑا کے درمیان رفاقت ختم، ممبئی کے علاقے باندرا کی فیملی کورٹ نے دونوں کے درمیان طلاق کی منظوری دیدی ہے۔ اس طرح ان دونوں کی 17 سالہ رفاقت کا خاتمہ ہو گیا۔ دونوں کے وکلاء کرانتی سیٹھی اور امرتا سیٹھی پاٹھک نے میڈیا سے بات چیت… Continue 23reading بالی ووڈکی معروف جوڑی میں 17سال رفاقت ختم ،عدالت نے فیصلہ سنادیا