بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ ہما قریشی اور ثاقب سلیم کی فلم’ ’دوبارہ‘‘ کا ٹریلر جاری

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہما قریشی اور ثاقب سلیم کی خوف اور دہشت سے بھرپور نئی بالی ووڈ فلم’ ’دوبارہ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔پراوال رامن کی ہدایت کاری میں بننے والی س فلم میں ہما اور ثاقب بہن بھائی کا کردار ادا کر رہے ہیں

جبکہ اس فلم کی کہانی ایک آسیب زدہ شیشے کی گرد گھومتی نظر آتی ہے۔ اس فلم کی کاسٹ میں ہما قریشی اور ثاقب سلیم کے علاوہ عادل حسین، لیزا رائے، ریا اور میڈالینا بھی شامل ہیں۔خوف اور دہشت کے مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں سال 2جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

 

 

 

 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…