ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے بعد ماہرہ خان کا مزاج آسمان کو چھونے لگا

datetime 11  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نےپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے اپنا سفر شروع کیا تھا اور اب وہ بھارت میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان تک کے ساتھ کام کر چکی ہیں اور بھارت میں بھی ان کے لاکھوں مداح بن چکے ہیں یہ تو معلوم نہیں کہ ان کو بالی ووڈ میں کام کرنے کا معاوضہ کتنا ملا لیکن اب انہوں نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لیے معاوضہ بڑھا دیا ہے اور اب وہ پاکستانی کی سب سے مہنگی اداکارہ بن گئی ہیں

جو کہ ڈرامے کی فی قسط تین لاکھ روپے وصول کریں گے۔2006 ءمیں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کرنے والی ماہرہ نے اپنی پہلی لالی ووڈ فلم ’بول‘ 2011 ءمیں کی اور اسی فلم پر انہیں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا ۔اداکارہ نے متعدد ڈراموں میں کام کیا اور اپنی بہترین فنکارانہ صلاحیتوں سے سے دیکھنے والوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔ ماہرہ خان نے ڈرامہ سریل ’ہمسفر‘ اور صدقے تمہارے ‘ سے کافی شہرت پائی اور اب اداکارہ نے متعدد پاکستانی فلمیں سائن کی ہیں جن کی شوٹنگ جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…