کترینہ کیف اور کنگنا رناوت کا عمروں کے حوالے سے جھوٹ بے نقاب
ممبئی(آئی این پی) بالی ووڈ میں اکثر اداکارائیں اپنی اصل عمر سے چھوٹی نظر آتیں ہیں مگر کچھ اداکارئیں اپنی اصل عمر چھپانے کیلئے جھوٹ کا سہارا لیتی ہیں۔ ایسا ہی ایک انکشاف بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور کنگنا رناوت کے بارے میں سامنے آیا ہے۔کاسمو پولیٹن انڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے اپنی… Continue 23reading کترینہ کیف اور کنگنا رناوت کا عمروں کے حوالے سے جھوٹ بے نقاب







































