پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

فلم’’ باہوبلی ‘‘کے ہیرو بربھاس کو بالی ووڈ میں لانے کی تیار یاں ، کرن جوہر نے فیصلہ کر لیا

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) معروف بھارتی ہدایت کار وفلمسازکرن جوہر نے فلم ’’باہو بلی‘‘ کے ہیرو پربھاس کو بالی ووڈ میں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر نے اپنے پروڈکشن ہاؤس ’’دھرما پروڈکشن‘‘ میں بننے والی فلم میں ’’باہو بلی‘‘ کے ہیرو پربھاس کو بالی ووڈ میں متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے ان کی ہیرو سے بات بھی چل رہی ہے ٗہیرو کے ساتھ

’’باہو بلی‘‘ کے ہدایت کار سے بھی بات کی جارہی ہے تاکہ یہ جوڑی ان کی نئی فلم میں بھی ساتھ رہے تاہم دونوں اپنے پروجیکٹس مکمل ہونے کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ کریں گے۔واضح رہے ہدایتکار راج مولی کی فلم ’’باہو بلی 2‘‘ کے ہندی ورڑن کے ڈسٹری بیوشن رائٹس کرن جوہر کی دھرما پروڈکشن نے خریدے ہیں اور فلم بھارت سمیت دنیا بھر میں 1000 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی بھارتی فلم بن گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…