بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

اداکار عمران خان نے اداکارہ جوہی چاولہ کو اپنی بیوی بنالیا

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار عمران خان نے اداکارہ جوہی چاولہ کو اپنی بیوی بنالیا ۔ کچھ روز قبل عمران خان نے اپنی ایک فلم کی پروموشن کے وقت یہ کہا تھا کہ جوہی چاولہ ان کی پہلی بیوی تھیں۔ اداکار کا کہنا تھا کہ جب وہ چھوٹے تھے تو اپنے ماموں عامر خان کے ہمراہ فلموں کی شوٹنگ پر جاتے تھے۔وہاں انہوں نے جوہی چاولہ کو پہلی بار دیکھا اور ان پر فدا ہوگئے۔

عمران خان نے مزید بتایا کہ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے جوہی چاولہ کو انگوٹھی پہنا کر پرپوز کیا اور اپنی بیوی مان لیا جبکہ چار روز بعد جوہی چاولہ نے ان کی انگوٹھی واپس کردی۔ عمران خان نے بتایا کہ جب سب ہوا تو ان کی عمر صرف 4 سال تھی اور اگر اس طر ح تو جوہی چاولہ ان کی پہلی بیوی ہوئیں۔عمران خان نے2008 میں فلم ’’جانے تو یا جانے نا‘‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور اب تک کئی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…