بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

مفتی عبدالقوی اوراداکارہ میراایک ساتھ ۔۔ ایسی خبر کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑ جائیں

datetime 19  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اب مفتی عبدالقوی اداکارہ میرا کے ساتھ نـظر آئیں گی۔ نجی ٹی وی چینل 7نیوز کے رمضان شو میں دونوں شخصیات کی ایک ساتھ انٹری کی خبروں نے ہلچل مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل 7نیوز کے رمضان شو میں اپنے فتووں اور قندیل بلوچ قتل کیس سے شہرت پانے والے مفتی عبدالقوی اور انگلش بولنے اور متنازعہ شادیوں کے حوالے سے مشہور اداکارہ میرا ایک ساتھ نـظر آئیں گی۔

واضح رہے کہ نجی ٹی وی چینل 7نیوز کے رمضان شو کیلئے منتخب ہونے والے دونوں افراد ماضی میں تنازعات کے باعث خبروں میں کافی ان رہے ہیں۔ اضح رہے کہ اس سے قبل وینا ملک نے بھی رمضان شو شروع کیا تھا جو عوام کی جانب سے ملنے والی شکایات کے باعث صرف 4 روز بعد ہی بند کر دیا گیا ۔ خیر! دیکھتے ہیں کہ اب 7 نیوز اس شو کو کتنے دن چلا پاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…