دبنگ 3۔۔۔سلمان خان اس بار فلم میں کس غیر ملکی اداکارہ کو لینے والے ہیں ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’’دبنگ ‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں ان کی قریبی دوست اور رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر جلوہ گر ہوں گی۔سلمان خان اور ان کی قریبی دوست لولیا وینتر کئی تقریبات میں اور چھٹیاں گزارتے ایک ساتھ نظر آتے ہیں جس کی بدولت… Continue 23reading دبنگ 3۔۔۔سلمان خان اس بار فلم میں کس غیر ملکی اداکارہ کو لینے والے ہیں ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے