جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ نرگس فخری کی اداکار ادے چوپڑا سے شادی؟ ادکارہ نے اہم ا اعلان کردیا

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے اداکار اودے چوپڑا سے شادی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میں اداکارہ نرگس فخری اور اداکار اودے چوپڑا کی شادی کی خبریں کافی سرگرم رہیں، جس پر بھارتی میڈیا کی جانب سے بھی حیرت تبصرے

شائع کیے گئے مگر اداکارہ نرگس فخری نے شادی کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد سماجی روابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شادی کی خبر کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”مجھے لگتا ہے کہ لوگوں کو میری خبریں بنانے میں زیادہ دلچسپی ہے،اور لوگ میری شادی کیلئے مر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ میں کسی نہ کسی سے شادی کرلوں“۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…