اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

’’عامر خان کے مداحوں کیلئے حیران کن خبر ‘‘ آج کل وہ کیسے دکھتے ہیں ؟ دیکھ کر یقین نہیں کریں گے

datetime 5  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)عامرخان انڈسٹری میں اپنی فلموں میں مختلف روپ دھارنے اورکردارکوبھرپور طریقے سے نبھانے کے حوالے سے خاصے مشہور ہیں اور ہر بار کی طرح اس بار بھی اداکار نے نئی فلم کے لیے خود کوتبدیل کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارعامرخان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کے حوالے سے مصروف ہیں اورہربارکی طرح اس بار بھی وہ شاید نئی فلم میں اپنے کردارکو بھرپوراندازمیں نبھائیں گے جس کے لیے اداکارنے اپنی ناک چھدوالی ہے جوعام بات نہیں۔

بالی ووڈ اداکارسشانتسنگھ راجپوت نے عامرخان کے ہمراہ ایک تصویرانسٹگرام پرپوسٹ کی، جس میں اداکارکی ناک چھدی ہوئی ہے جبکہ عامرخان کی یہ تصویروائرل بھی ہوچکی ہے۔ تصویروائرل ہونے کے بعد ان کے مداح تجسس میں آگئے ہیں کہ یہ اندازعامرخان نے واقعی اپنی نئی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ میں اپنے کردارکو بہترنبھانے کے لیے ایسا کیا ہے یا اس کے پیچھے اورکوئی بھی وجہ ہوسکتی ہے۔اس سے قبل بھی ادکارنے اپنی فلموں گھجنی، دھوم 3 اوردنگل میں بھی خود کوکردارکے مطابق ڈھال کے دنیا بھرسے پزیرائی حاصل کی تھی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…