باہو بلی 2کے ہیرو ’پربھاس ‘ نےفلم کا کتنا معاوضہ لیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے
ممبئی (این این آئی)سائوتھ انڈین فلم ’باہو بلی ‘ کی تیاری میں 270کروڑ روپے خرچ کیے گئے تفصیلات کے مطابق فلم میں پربھاس نے ہیرو کا کردار نبھایا جبکہ انوشکا شیٹھی نے ہیروئن کی ذمہ داری نبھائی ۔فلم کی تیاری میں 270کروڑ بھارتی روپے خرچ کیے گئے جبکہ بھارتی میڈیا نے ذرائع سے کہاکہ پربھاس… Continue 23reading باہو بلی 2کے ہیرو ’پربھاس ‘ نےفلم کا کتنا معاوضہ لیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے