جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

عامر خان چھا گئے ۔۔ پوری دنیا ایک طرف، چین میں ایسی کامیابی حاصل کر لی کہ سب دنگ رہ گئے

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی)فلم ’’ دنگل ‘‘ چین میں بھی نمائش کے لیے پیش، باکس ا?فس پر15 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی۔بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’ دنگل ‘‘ چین میں بھی تہلکہ مچارہی ہے۔عامر خان کی فلم ’’ دنگل ‘‘ چینی زبان میں ڈپ کرکے 7 ہزار سے زائد سنیما گھروں میں

نمائش کے لیے پیش کردی گئی ہے اور فلم نے نمائش ہونے کے پہلے روز ہی چینی باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے 15 کروڑ سے زائد کی کمائی کرلی ہے۔’’ دنگل ‘‘نے فلم ’’پی کے‘‘کے پہلے روز7 کروڑ 70 لاکھ کمائی کاریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…