جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

باہو بلی 2کے ہیرو ’پربھاس ‘ نےفلم کا کتنا معاوضہ لیا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)سائوتھ انڈین فلم ’باہو بلی ‘ کی تیاری میں 270کروڑ روپے خرچ کیے گئے تفصیلات کے مطابق فلم میں پربھاس نے ہیرو کا کردار نبھایا جبکہ انوشکا شیٹھی نے ہیروئن کی ذمہ داری نبھائی ۔فلم کی تیاری میں 270کروڑ بھارتی روپے خرچ کیے گئے جبکہ بھارتی میڈیا نے ذرائع سے کہاکہ پربھاس نے اس فلم کیلئے 25کروڑ روپے معاوضہ طلب کیا جبکہ انوشکا شیٹھی نے فلم کیلئے 4کروڑ روپے فیس لی ۔

سائوتھ انڈین سپر سٹار پربھاس ان دنوں حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم باہو بلی 2 کی وجہ سے بحث میں ہیں ٗ اس فلم میں پربھاس طرف نبھائے گئے رول نے انہیں پوری دنیا میں مشہور کر دیا تاہم وہ حقیقی زندگی میں پروفیشنل انجینئر ہیں ٗ37سالہ پر بھاس نے بھارتی شہر حیدرآباد سے بی ٹیک کیا ہے تاہم انہوں نے فلمی دنیا میں بہترین شہرت کمائی ، انہوں نے 2002 میں فلم ایشور سے اپنا ایکٹنگ کیریئر شروع کیا تھا، اس کے بعد انہوں نے فلم ورشم (2004) ٗچھترپتی ٗ(2005) ٗبلا(2009) ٗڈارلنگ (2010) ٗمسٹر پرفیکٹ (2011) سمیت کئی دیگر فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا ئے ہیں ٗان کی فلم باہو بلی ایک نے انہیں شہرت کی اس بلندیوں پر پہنچا دیا تھا جس کی ہر کوئی اداکار خواہش کرتا ہے ٗوہ 2014 میں آئی بالی وڈ فلم ایکشن جیکسن میں آئٹم نمبر میں بھی نظر آئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…