بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

معروف بھارتی اداکارہ ریکھا سمیت چار افراد کار حادثے میں ہلاک 

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ ریکھا سندھو چار افراد سمیت کار حادثے میں ہلاک ہو گئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بینگلورو چنائی نیشنل ہائی وے پر پرنام بٹ کے علاقے سننم پکتا گاؤں کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار مقامی ٹی وی کی معروف اداکارہ ریکھا سندھو سمیت 4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

حادثے میں گاڑی کو بری طرح نقصان پہنچا اور لاشوں کو گاڑی کاٹ کرباہرنکالا گیا پولیس کے مطابق اداکارہ دوستوں کے ہمراہ چنئی سے بینگلورو واپس آرہی تھیں کہ تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا۔واضح رہے کہ اداکارہ ریکھا سندھو نے کئی ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔کار میں سوار مقامی ٹی وی کی معروف اداکارہ ریکھا سندھو سمیت 4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…