ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’اب یہ گھر میرے کس کام کا ؟‘‘

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) معروف اداکارمصطفی قریشی نے گلبرگ میں واقع اپنا چارکنال کاگھرفروخت کر دیا۔بتایاگیاہے کہ 30سی ٹوگلبرگ میں واقع گھر انہوں نے تقریباً 35بر س قبل خودتعمیرکرایاتھاجس کی ڈیزائننگ اس زمانے کے مطابق جدیدترین تھی ۔ بتایاگیاہے کہ مصطفی قریشی نے ابھی گھرکاقبضہ نہیں دیا تما م رقم کی ادائیگی کے بعد قبضہ دے دیاجائیگا۔مصطفی قریشی نے بتایاکہ اس گھرسے میری بہت سی یادیں وابستہ ہیں

تاہم چاروں طرف کمرشل پلازے بن چکے ہیں اورمیر ی فیملی بھی کراچی میں مقیم ہے اس لیے مجھے اتنے بڑے گھرکی ضرور ت نہیں رہی ۔انکاکہناتھاکہ میں کراچی شفٹ نہیں ہورہا ان دنوں زیادہ کام کراچی میں ہے جہاں میں دوفلموں کے علاوہ ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ بھی کروارہاہوں جب لاہورمیں کام ہوتویہاں آجاتاہوں ۔انکاکہناتھاکہ میں لاہورکے کسی دوسرے علاقے میں ایک کنال کاگھرخریدنے کاارادہ رکھتاہوں لیکن ابھی تک کوئی گھردیکھانہیں ہے ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…