بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلم ’’سڑک‘‘ کا دوسرا حصہ بنانے کی تیاریاں

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ 26 سال پہلے آنے والی بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم’’ سڑک‘‘ کا دوسرا حصہ بنانے جارہے ہیں۔ فلم کی ہیروئن کیلئے عالیہ بھٹ پر غور کیا جارہا ہے۔بالی ووڈ کے نامور رائٹر، ڈائریکٹر مہیش بھٹ اور پوجا بھٹ 1991 میں آنے والی بلاک بسٹر فلم سڑک کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں۔

بلاک بسٹر مووی سڑک میں پوجا بھٹ اور سنجے دت نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے اور فلم نے زبردست کمائی کے ساتھ ساتھ شائقین کے دلوں میں جگہ بھی بنائی تھی۔فلم کے دوسرے حصوے سڑک 2 کے حوالے سے پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ ان کے والد صاحب سڑک 2 کی کہانی لکھنے میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا میں یہ بات بھی عام ہے کہ’’ سڑک ‘‘ کیلئے عالیہ بھٹ کو ہیروئن کے روپ میں دیکھا جائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…