جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

راحت فتح علی خان کو پاکستان کے منفرد گلوار کا اعزاز مل گیا

datetime 15  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان دنیا کے سب سے مقبول اوربڑے سرچ انجن ’گوگل‘ پر مداحوں سے براہِ راست بات کرنے والے پہلے پاکستانی گلوکار بن گئے۔سروں کے شہنشاہ نے سننے والوں کے دل موہ لیے، شائقین کے لیے جلد قوالی کا البم ریلیز کرنے کا اعلان بھی کیا ۔گلوکار راحت فتح علی خان وہ پہلے پاکستانی گلوکارہیں

جنہیں فینز سے براہ راست بات کرنے کے لیے گوگل کے امریکا میں واقع ہیڈآفس مدعوکیا گیا۔اس نشست کا موضوع صوفی میوزک ہیرٹیج تھا، اس موقع پر راحت فتح علی خان نے اپنے چچا استاد نصرت فتح علی خان کو خراج عقیدت بھی پیش کیا اور مداحوں کو لائیو پرفارمنس سے محظوظ بھی کیا۔ٹاکس ایٹ گوگل پر استاد راحت فتح علی خان کی گفتگو اور ملاقات تقریباً ایک گھنٹے جاری رہی۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…