بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

والد کی وفات پر جب لاش پچھلی سیٹ پر رکھی ہوئی تھی تو اس وقت والد ہ کیا کر رہی تھیں؟

datetime 14  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو (این این آئی) بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ میں 51سال کا فلمی سٹار ہوں ٗ اپنی فلموں میں 21سال کے لڑکے کی طرح برتائو کرتا ہوں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وینکوورکنونشن سینٹر میں شاہ رخ نے کہا کہ میں 51 سال کا فلمی سٹار ہوں اور میں ابھی تک بوٹوکس استعمال نہیں کرتا تاہم جیسا آپ نے دیکھا ہے ٗمیں اپنی فلموں میں 21 سال کے لڑکے کی طرح برتاؤ کرتا ہوں۔انھوں نے کہا کہ

میں خواب بیچتا ہوں جس سے مجھے انڈیا کے لاکھوں لوگوں کا پیار ملتا ہے اور انھوں نے مان لیا ہے کہ میں دنیا کا بہترین عاشق ہوں جبکہ اصل زندگی میں میں ایسا نہیں ہوں۔شاہ رخ نے اپنے والد کی موت کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ جب میرے والد کی موت ہوئی ٗمیں 14 سال کا تھا۔ میں نے ان کی لاش گاڑی کی پچھلی سیٹ پر رکھی ماں میرے ساتھ تھیں اور میں گاڑی چلا کر ہسپتال سے واپس آنے لگا روتے ہوئے میری ماں نے میری طرف دیکھا اور کہا کہ تم نے گاڑی چلانا کب سیکھا ٗمیں نے کہا کہ بس ابھی ابھی ٗاس رات کے بعد سے میں نے دنیا میں سروائیو کرنے کے طریقے سیکھے

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…