ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سلطان راہی کا قتل،بیٹے حیدر سلطان کے افسوسناک انکشافات

datetime 14  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)نامور اداکار حیدر سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں قانون پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث جرائم دن بدن بڑھتے جارہے ہیں جس معاشرے میں انصاف برائے نام رہ جائے وہ معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے ۔  حیدر سلطان نے کہا کہ آئے روز چوریاں ،قتل وغارت ،دہشت گردی کے باعث عوام کا سکون غارت ہوچکا ہے ،

میرے والد سلطان راہی کے قتل کو اتنے سال ہوگئے ہیں مگر قاتل تاحال گرفتار نہیں ہوسکے ،ہمیں اپنے رویوں پر نظر ثانی کرنی ہوگی ۔ حیدر سلطان نے کہا کہ بھارتی فلموں میں کام کرنے کی بے شمار آفرز ہوئیں مگر میں اپنے ملک میں رہ کر کام کرنا چاہتا ہوں ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…