بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

میں کب پیدا ہوئی؟ کل کیا کرنے جا رہی ہوں؟ اداکارہ میرا نے’’گوگل‘‘ کو بھی جھوٹا قرار دیدیا!!

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی) فلمسٹار میرا نے گوگل کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری تاریخ پیدائش 1976ء نہیں بلکہ 1985ء ہے ، اپنی سالگرہ کل ( اتوار ) لاوارث اور یتیم بچوں کے ساتھ منائوں گی ۔ اداکارہ میرا نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری عمر 41سال نہیں بلکہ 32سال ہے

اور میری اصل تاریخ پیدائش 14مئی 1985ء ہے جس کے مطابق میری عمر 32سال ہے ۔ اس بار اپنی 32ویں سالگرہ یتیم خانے میں لاوارث اور یتیم بچوں کے ساتھ منائوں گی اور بچوںکے لئے تحائف بھی لے کر جائوں گی ۔ اس موقع پر انہی بچوں کے ساتھ ملکر اپنی سالگرہ کا کیک کاٹوں گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…