بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

عروہ حسین نے فرحان سے شادی کی کہانی خود ہی سنا دی

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)عروہ حسین نے فرحان سے شادی کی کہانی خود ہی سنا دی-عروہ حسین کا کہنا ہے کہ گلوکاری کی طرف رجحان تھا، فرحان سے اسی فیلڈ میں ہی ملاقاتیں ہوئیں جو دوستی سے رشتے میں تبدیل ہو گئی

شادی کی پیشکش انھوں نے ہیرے کی انگوٹھی سے کی تو انکار نہ کرسکی اور مجھے ماننا پڑا۔عروہ حسین کا کہناتھا کہ برلن میں ہم دراصل ایک کمرشل کی شوٹنگ کے لیے گئے تھے اور وہاں سے میں ہر لمحے سوشل میڈیا پر اپنی اور ان کی تصاویر اپ لوڈ کرتی رہی تھی۔ جو اخبارات کی زینت بنی۔

 

 

 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…