جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

نامور موسیقار وجاہت عطرے کے اہلخانہ کیلئے پانچ لاکھ کا چیک دیدیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر جناح ہسپتال میں فالج کی وجہ سے زیر علاج نامور موسیقاروجاہت عطرے کو محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے 5لاکھ روپے کی امدادی رقم کا چیک پیش کردیاگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری (کلچر) ثمن رائے نے امدادی رقم کا چیک وجاہت عطرے کے اہل خانہ کے حوالے کیا، انہوں نے معروف موسیقار کی جلد صحت یابی کے لئے دعا بھی کی۔ان کا کہنا تھا کہ محکمہ اطلاعات و ثقافت فنکاروں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے کام کر رہا ہے، اس ضمن میں تمام معروف فنکاروں کی باقاعدگی سے مالی امداد کی جا رہی ہے۔وجاہت عطرے 3000 سے زائد نغموں کے تخلیق کار ہیں، ان جیسی شخصیات قومی اثاثہ ہیں اور ان کی مدد کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔وجاہت عطرے کی اہلیہ نے مالی امداد پر وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا۔

 

 

 

 

 

 

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…