بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سب کو ہنسانے والے لیجنڈ اداکار عمر شریف کی حالت تشویشناک؟

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیجنڈ کامیڈین عمر شریف ان دنوں چھاتی میں انفیکشن کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں، تاہم سوشل میڈیا پر ان کی تصویر شیئر ہوتے ہی افواہیں گردش کرنے لگیں کہ ان کی طبعیت بہت خراب ہے۔

ان کی ہمشیرہ خدیجہ محمود نے میڈیا سے ٹیلی فونک گفتگو میں بتایا کہ عمر شریف بالکل خیریت سے ہیں۔ انھیں چھاتی میں انفیکشن تھا کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں عمر شریف کے مداحوں کی تسلی کیلئے ان کی تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ مسکراتے نظر آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…