بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان گوگل پر بھی بڑا اعزاز لے اڑے، ، آج رات دس بجے کیا ہوگا؟

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف ترین گلوکار راحت فتح علی خان آج رات دنیا کے سب سے مقبول اوربڑے سرچ انجن ’’گوگل‘‘ پر مداحوں سے براہ راست بات کریں گے۔راحت فتح علی خان وہ پہلے پاکستانی گلوکارہیں جنہیں مداحوں سے لائیو بات کرنے کے لیے گوگل کے امریکہ میں واقع ہیڈآفس سے مدعوکیا گیاہے۔

راحت فتح علی خان اپنے مداحوں کو لائیو پرفارمنس سے بھی محضوظ کریں گے۔ اس حوالے سے یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے۔گوگل نے اس حوالے سے باقاعدہ شیڈول جاری کیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق راحت علی خان رات ساڑھے دس بجے لائیو ہوں گے۔راحت فتح نے بھی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گوگل کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے اپنے پرستاروں کو اطلاع دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…