ترکی میں آئس کریم فروش نے عامر خان کو چکرا کر رکھ دیا
انقرہ(این این آئی) ترکی میں آئس کریم فروش نے معروف بھارتی اداکار عامر خان کو گھما کر رکھ دیا۔بالی ووڈ اداکارعامر خان اپنی نئی فلم کی تشہیر کے لیے اہل خانہ کے ہمراہ ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے صدارتی محل میں ملاقات بھی کی۔ عامر خان… Continue 23reading ترکی میں آئس کریم فروش نے عامر خان کو چکرا کر رکھ دیا