بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

جیکی چن کی فلم’’ رش آور‘‘ کے چوتھے حصے کی تیاری شروع

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017 |

لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈ سٹار جیکی چن کے مداح ہو جائیں تیار، فلم رش آور کے چوتھے حصے کی تیاری شروع ہو گئی، اداکار نے تصدیق کر دی۔ جاسوس انسکپٹر لی ایک بار پھر واپس آ رہا ہے۔ اداکار جیکی چن نے تصدیق کر دی ہے کہ ان کی کامیاب فلم ’’رش آور‘‘ کے چوتھے حصے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ایک اخبار سے انٹرویو میں جیکی چن نے کہا کہ یہ فلم پہلی

فلموں سے مختلف ہو گی۔ اس فلم میں منشیات کے سمگلر اور نہ ہی جعلی کرنسی بنانے والے ولن ہونگے، لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ اس بار کہانی کیا ہو گی؟ کیونکہ یہ ایک سیکرٹ ہے۔ انہوں نے کہاکہ اگر اداکار کرس ٹکر فارغ ہوئے تو اگلے برس کے آغاز پر شوٹنگ شروع کر دیں گے۔ خیال رہے کہ رش آور سیریز کی پہلی تینوں فلمیں باکس آفس ہٹ رہی تھیں اور مجموعی طور پر 85 کروڑ ڈالر بزنس کیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…