کرن جوہر نے 2019 تک نئی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے معروف فلم ساز کرن جوہر نے 2019 تک نئی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔فلم ساز نے ٹوئٹ کیا کہ ان کی کمپنی دھرما پروڈکشن، فاکس اسٹار اسٹوڈیو اور ساجد نڈیاڈوالا کے ساتھ ’گڈ فرائڈے‘ کے نام سے فلم بنانے جا رہی ہے۔انہوں نے ٹوئیٹ میں بتایا کہ فلم… Continue 23reading کرن جوہر نے 2019 تک نئی فلم ریلیز کرنے کا اعلان کردیا







































