سیف علی خان کی ایک اور فلم فلاپ،’’شیف‘‘کی 2دن کی کمائی محض 2کروڑ
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان کی فلم ’’شیف‘‘ باکس افس پربزنس کرنے میں یکسر ناکام ہو گئی ،فلم کا ابتدائی دو رروز نے صرف دو کروڑ کمائے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ نو اب سیف علی خان کی 30 کروڑ روپے کے بجٹ سے بننے والی فلم ’’ شیف‘‘ مداحوں… Continue 23reading سیف علی خان کی ایک اور فلم فلاپ،’’شیف‘‘کی 2دن کی کمائی محض 2کروڑ







































