4 شادیوں کے بعد اداکارہ و فلم ساز نور بخاری کا اسلام کے مطابق زندگی گزانے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی) فلمسٹار نور بخاری نے بھی شوبز کی دنیا کو چھوڑ کر باپردہ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اداکارہ نور بخاری جنہوں نے حال ہی میں اپنے چوتھے شوہر گلوکار ولی حامد سے خلع حاصل کی ہے ان دنوں اپنا زیادہ تر وقت گھر پر ہی گزار رہی ہیں۔ ایک… Continue 23reading 4 شادیوں کے بعد اداکارہ و فلم ساز نور بخاری کا اسلام کے مطابق زندگی گزانے کا فیصلہ