ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

خدا کی تلاش میں فلم انڈسٹری کوخیرآباد کہہ دینے والی معروف بالی ووڈ اداکارہ ’تنوشری دتا ‘تو آپ کو یاد ہی ہونگی، آج کہاں اور کس حال میں ہیں، جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مس انڈیا اور اس کے بعد بالی ووڈ میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی ’’فلم عاشق بنایا آپ نے‘‘کی ہیروئن ’تنوشری دتا‘‘ تو آپ سب کو یاد ہی ہونگی، بالی ووڈ سے کنارہ کر لینی والی تنوشری دتا کی ایک تصویر ان دنوں ان کی بہن ایشیتا دتا نے سوشل میڈیا پر جاری کی ہےجس میں وہ پہلے سے بہت مختلف دکھائی دے رہی ہیں۔

تنوشری دتا نے اس وقت بالی ووڈ کو خیر آباد کہہ دیا تھا جب وہ شہرت کی بلندیوں پر تھیں، فلمی دنیا کی پھیکی چکاچوند کو تنوشری نے جلد ہی سمجھ لیا اور روحانی تسکین کیلئے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں نے عیسائیت میں اپنے مذہب کو پایا ہے۔ حالانکہ اس سے پہلے تنوشری دتاہندو آشرم میں بھی رہ چکی ہیں۔

 

 

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…