بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی مہنگی ترین فلم ’’رنگریزا‘‘ کا پہلا پوسٹر منظرعام پر آ گیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی)اس سال پاکستانی سینما میں کئی فلمیں ریلیز ہوئیں جنہیں تجزیہ کاروں اور مداحوں کا اچھا ردعمل موصول ہوا اور اب فلم ’رنگریزا‘ کا مداح بے صبری سے انتظار کررہے ہیں، جس کا پہلا پوسٹر اب سامنے آچکا ہے۔فلم کے پہلے پوسٹر میں 3 مرکزی کردار پیش کیے گئے جن میں بلال اشرف، گوہر رشید اور عروہ حسین شامل ہیں۔بلال اشرف نے اپنے انسٹاگرام

اکاؤنٹ پر فلم کا پہلا پوسٹر شیئر کیا۔یہ فلم موسیقی پر مبنی ہے، جس میں ایک رومانوی کہانی کو پیش کیا جائے گا۔فلم کی کہانی کے بارے میں اب تک کچھ سامنے نہیں آیا ‘اس بات کا اندازہ ضرور ہورہا ہے کہ یہ پاکستان کی دیگر فلموں کی کہانی سے مختلف ہوگی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…