بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

4 شادیوں کے بعد اداکارہ و فلم ساز نور بخاری کا اسلام کے مطابق زندگی گزانے کا فیصلہ

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) فلمسٹار نور بخاری نے بھی شوبز کی دنیا کو چھوڑ کر باپردہ زندگی گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اداکارہ نور بخاری جنہوں نے حال ہی میں اپنے چوتھے شوہر گلوکار ولی حامد سے خلع حاصل کی ہے ان دنوں اپنا زیادہ تر وقت گھر پر ہی گزار رہی ہیں۔ ایک ڈرامہ پروڈیوسر نے گزشتہ دنوں ان سے اپنے ایک ڈرامہ کیلئے رابطہ کیا تو انہوں نے ڈرامہ میں

کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے شوبز کو خیر باد کہہ دیا اور باقی کی زندگی اسلام کے مطابق گزارنا چاہتی ہوں۔واضح رہے کہ ان سے قبل اداکارہ سارہ چوہدری اور عروج ناصر بھی اپنے عروج کے دور میں شوبز کو خیر باد کہہ کر اسلامی طرز زندگی گزار رہی ہیں جبکہ اداکارہ نرگس نے بھی ایسا ہی اعلان کیا تھا مگر وہ کچھ عرصہ بعد ہی شوبز کی دنیا میں واپس لوٹ آئی تھیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…